دبئی (این این آئی)فائنل فور میں پاکستان سے میچ سے قبل بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے۔بھارت کرکٹ بورڈ نے رویندرا جڈیجا کی جگہ اکسر پٹیل کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔اکسر پٹیل کو بھارتی ٹیم کے اسٹینڈ بائی اسکواڈ میں نامزد کیا گیا تھا وہ جلد ہی دبئی میں ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔رویندرا جڈیجا گھنٹے میں چھوٹ لگنے کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوئے ہیں تاہم بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ہیں۔
پاکستان سے میچ سے قبل بھارٹی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے



















































