جس دن عمران خان نے کہا شہباز شریف کو اسلام آباد میں ہی بند کر دو ہم انہیں ادھر ہی بند کر دیں گے، مونس الٰہی
لاہور(این این آئی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الہی نے گجرات میں کنجاہ ہاؤس آمد پرچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خیر مقدم کیا-سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین، سابق ناظم چودھری ریاض اصغر، اسد عمر،فیصل جاوید، شبلی فراز،حافظ فرحت عباس، صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر اور دیگر رہنما بھی… Continue 23reading جس دن عمران خان نے کہا شہباز شریف کو اسلام آباد میں ہی بند کر دو ہم انہیں ادھر ہی بند کر دیں گے، مونس الٰہی