منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

معاشرے کا افسوسناک پہلو، 6سال سے دوستی اور ڈیٹنگ کے بعد لڑکی اور لڑکے کا آپس میں بہن بھائی ہونے کا انکشاف

datetime 2  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی لڑکی چھ سال تک جس شخص کے کی گرل فرینڈ رہی جبکہ اس کے بارے میں اسے پتہ چلا کہ وہ کون ہے تو اس کے ہوش اڑ گئے ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق 6 تک امریکی لڑکی ایک شخص کیساتھ ڈیٹنگ کرتی رہی لیکن اسے جب علم ہوا کہ

وہ کوئی اور نہیں بلکہ اس کا سگا بھائی ہے تو اس کے پیروں کے نیچے سے زمین نکل گئی ۔ لڑکی اور لڑکا بچپن میں ماں باپ کی وجہ سے بچھڑ گئے تھے ۔ لڑکی نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری عمر تیس سال ہے جبکہ اس بھائی کی عمر 32سال ہے اور ہم دونوں گزشتہ 6 سال سے ایک دوسرے کے تعلق میں ہیں ۔ والدین کے الگ ہو جانے کی وجہ سے اہم ایک دوسرے سے کبھی نہیں ملے میرے باپ نے مجھے ایک بے اولاد جوڑے کو گود دے دیا تھا جبکہ بھائی والدہ کے پاس بڑا ہوا اس دوران ہمارا کبھی ایکد وسرے سے رابطہ نہیں ہوا ۔ لڑکی کا کہنا تھا کہ میں لے پالک تھی مجھے اپنے والدین کو جاننے کی چاہ تھی کہ وہ کون ہیں ان کے بارے میں معلوم کر سکوں ایک دن مجھے میرے بوائے فرینڈ نے کہا کہ آئو ہم اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کرواتے ہیں ۔ میں نے رضامندی ظاہر کر دی جب رپورٹ ہمارے سامنے آئی تو ہمارے ہوش اڑ گئے کیونکہ ہم دونوں کا ڈی این میچ کر گیا تھا جبکہ لوگ بھی ہمارے بارے میں کہتے تھے تم دونوں کی شکلیں ایک دوسرے سے بہت ملتی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…