اے آروائی کی نشریات بحال ہو گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اے آروائی کی نشریات بحال ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو اے آر وائی نیوز کی نشریات بحال کرنے کیلئے ایک گھنٹے کی مہلت دیتے ہوئے کاروائی کا عندیہ دیا تھا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اے آر وائی نیوز کی نشریات کی بندش… Continue 23reading اے آروائی کی نشریات بحال ہو گئیں