منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پولیس میں تعیناتیاں، وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی میں اختلافات سامنے آگئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

پولیس میں تعیناتیاں، وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی میں اختلافات سامنے آگئے

لاہور (این این آئی)پنجاب پولیس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز (ڈی پی اوز) سمیت مختلف رینک کے افسران کی تعیناتیوں کے معاملے پر وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس فیصل شاہکار کے درمیان اختلافات سامنے آگئے۔آئی جی آفس ذرائع کے مطابق آئی جی نے وزیراعلیٰ آفس کی جانب سے تعیناتیوں کیلئے بھجوائی گئی… Continue 23reading پولیس میں تعیناتیاں، وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی میں اختلافات سامنے آگئے

پرویز الٰہی کی عمران خان کو گجرات سے الیکشن لڑنے کی پیشکش

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی کی عمران خان کو گجرات سے الیکشن لڑنے کی پیشکش

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے سوا کالا باع ڈیم کوئی نہیں بنا سکتا -عمران خان ہی پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنا سکتے ہیں – عمران خان دو تہائی اکثریت لے کر آئیں گے اور پاکستان کا نقشہ بدل دیں گے -سب مل کر… Continue 23reading پرویز الٰہی کی عمران خان کو گجرات سے الیکشن لڑنے کی پیشکش

25 ستمبر کو ہونیوالے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

25 ستمبر کو ہونیوالے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 25 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن کے مطابق 25 ستمبر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے لیے ضمنی انتخابات کے چار حلقوں میں 32 امیدوار میدان میں ہیں جنہیں انتخابی نشان بھی جاری کر دئیے… Continue 23reading 25 ستمبر کو ہونیوالے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

آئی جی کاعمران خان کی سکیورٹی کے حوالے سے دعویٰ ، تحریک انصاف نے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

آئی جی کاعمران خان کی سکیورٹی کے حوالے سے دعویٰ ، تحریک انصاف نے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد (این این آئی)آئی جی اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظت کیلئے 2 کروڑ ماہانہ کے اخراجات کے دعویٰ پر پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیرِداخلہ سے چیئرمین تحریک انصاف کے سکیورٹی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں ۔ جمعہ کو مرکزی سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چودھری نے مبینہ… Continue 23reading آئی جی کاعمران خان کی سکیورٹی کے حوالے سے دعویٰ ، تحریک انصاف نے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

غریب عوام کیلئے بری خبر ، یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

غریب عوام کیلئے بری خبر ، یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف برانڈز کی 900 گرام چائے کی قیمت 400 روپے تک مہنگی ہو گئی، 900 گرام چائے کی قیمت 905 روپے سے بڑھ کر 1305 روپے ہوگئی، ٹی وائیٹنر کی قیمتوں میں 100 روپے کا اضافہ کیا… Continue 23reading غریب عوام کیلئے بری خبر ، یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

پانچ ارب میں سے ایک کروڑ روپے کا اعلان کرنے والے علی امین گنڈا پور کے جمع کرائے گئے دس ہزار روپے کی رسید وائرل ہو گئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

پانچ ارب میں سے ایک کروڑ روپے کا اعلان کرنے والے علی امین گنڈا پور کے جمع کرائے گئے دس ہزار روپے کی رسید وائرل ہو گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ارب میں سے ایک کروڑ روپے کا اعلان کرنے والے علی امین گنڈا پور کے جمع کرائے گئے دس ہزار روپے کی رسید سامنے آ گئی، گل بخاری نے ٹوئٹر پر علی امین گنڈا پور کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن کو جمع کرائے گئے دس ہزار روپے کی رسید… Continue 23reading پانچ ارب میں سے ایک کروڑ روپے کا اعلان کرنے والے علی امین گنڈا پور کے جمع کرائے گئے دس ہزار روپے کی رسید وائرل ہو گئی

سیلاب میں ڈوبا جنوبی پنجاب یاد رکھے گا، جب بزرگ، خواتین اور بچے بھوک سے مر رہے تھے، گجرات پی ٹی آئی جلسے کی کامیابی کے لئے سرکاری پیسے سے حلوہ پوری اور بریانی کا بندوبست کیا گیا تھا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

سیلاب میں ڈوبا جنوبی پنجاب یاد رکھے گا، جب بزرگ، خواتین اور بچے بھوک سے مر رہے تھے، گجرات پی ٹی آئی جلسے کی کامیابی کے لئے سرکاری پیسے سے حلوہ پوری اور بریانی کا بندوبست کیا گیا تھا

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں تحریک انصاف کا جلسہ ہوا اس بارے میں صابر محمود ہاشمی نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ یہ یاد رکھا جائے گا جس وقت جنوبی پنجاب سیلاب میں ڈوبا اور لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے تھے بچے بزرگ نوجوان خواتین بھوک سے مر رہے تھے… Continue 23reading سیلاب میں ڈوبا جنوبی پنجاب یاد رکھے گا، جب بزرگ، خواتین اور بچے بھوک سے مر رہے تھے، گجرات پی ٹی آئی جلسے کی کامیابی کے لئے سرکاری پیسے سے حلوہ پوری اور بریانی کا بندوبست کیا گیا تھا

غریب مرتا ہے تو مر جائے ،وڈیرے اپنی فصلیں بچانے کیلئے پانی شہروں کی جانب چھوڑنے لگے

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

غریب مرتا ہے تو مر جائے ،وڈیرے اپنی فصلیں بچانے کیلئے پانی شہروں کی جانب چھوڑنے لگے

نوشہروفیروز (این این آئی)سندھ میں سیلاب متاثرین نے دعویٰ کیاہے کہ بااثر لوگ اپنے گھر اور فصلیں بچانے کیلئے دوسروں کو ڈبونے لگے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سیلاب سے1500ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، جبکہ تین لاکھ کچے گھرتباہ ہوئے ہیں۔نوشہرو فیروز شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے شہری خود اپنی مدد آپ کے… Continue 23reading غریب مرتا ہے تو مر جائے ،وڈیرے اپنی فصلیں بچانے کیلئے پانی شہروں کی جانب چھوڑنے لگے

معاشی ناکامی،داتا دربار داخلے پربھی10روپے ٹیکس لگا دیا گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

معاشی ناکامی،داتا دربار داخلے پربھی10روپے ٹیکس لگا دیا گیا

لاہور( این این آئی )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کرونا سے بچ گیا لیکن حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے پاکستان میں… Continue 23reading معاشی ناکامی،داتا دربار داخلے پربھی10روپے ٹیکس لگا دیا گیا