جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

پانچ ارب میں سے ایک کروڑ روپے کا اعلان کرنے والے علی امین گنڈا پور کے جمع کرائے گئے دس ہزار روپے کی رسید وائرل ہو گئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ ارب میں سے ایک کروڑ روپے کا اعلان کرنے والے علی امین گنڈا پور کے جمع کرائے گئے دس ہزار روپے کی رسید سامنے آ گئی، گل بخاری نے ٹوئٹر پر علی امین گنڈا پور کی جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن کو جمع کرائے گئے دس ہزار روپے کی رسید وائرل کر دی ہے۔ جس میں سیلاب متاثرین کو دی گئی کیش امداد سامنے آ گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…