منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

دالوں کی قیمتیں 10سے 30روپے تک بڑھ گئیں،درجہ دوم کا گھی اور آئل بھی مہنگا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

دالوں کی قیمتیں 10سے 30روپے تک بڑھ گئیں،درجہ دوم کا گھی اور آئل بھی مہنگا

لاہور( این این آئی)سیلاب کی وجہ سے فصلیں تباہ ہونے اور ترسیل میں تعطل آنے کی وجہ سے تھوک منڈیوں میں دالوں کی قیمتیں 10سے 30روپے تک بڑھ گئیں، درجہ دوم گھی اور تیل بھی مہنگا ہوگیا۔دوسری جانب شہر کی اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 4 روپے مہنگا ہوگیا ہے، اضافے… Continue 23reading دالوں کی قیمتیں 10سے 30روپے تک بڑھ گئیں،درجہ دوم کا گھی اور آئل بھی مہنگا

حکومتی اقدامات کے باعث سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانا مشکل ہو گیا،ایان علی

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

حکومتی اقدامات کے باعث سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانا مشکل ہو گیا،ایان علی

لاہور (این این آئی)پاکستان کی معروف اور خوبرو ماڈل ایان علی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے مقامی اور عالمی این جی اوز کو کام کرنے کا موقع دیا جائے۔ حکومتی اقدامات کی وجہ سے متاثرین تک براہ راست امداد پہنچانا مزید مشکل ہو گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading حکومتی اقدامات کے باعث سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانا مشکل ہو گیا،ایان علی

دس سالہ بچی کی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا کیس نیا رخ اختیار کر گیا، زیادتی کی بھی تصدیق ہو گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

دس سالہ بچی کی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا کیس نیا رخ اختیار کر گیا، زیادتی کی بھی تصدیق ہو گئی

لاہور( این این آئی)مناواں میں دس سالہ بچی کی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا کیس نیا رخ اختیار کر گیا ،پوسٹمارٹم رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ بچی سے زیادتی کی دو مرتبہ کوشش کی گئی تھی، زیادتی کے بعد بچی کوپانی میں غوطہ… Continue 23reading دس سالہ بچی کی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا کیس نیا رخ اختیار کر گیا، زیادتی کی بھی تصدیق ہو گئی

سیلاب کی تباہ کاریاں آئی ایم ایف کے قرضہ سے دس گنا زیادہ ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

سیلاب کی تباہ کاریاں آئی ایم ایف کے قرضہ سے دس گنا زیادہ ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(این این آئی)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریاں آئی ایم ایف کے قرضہ سے دس گنا زیادہ ہیں مگراس بار عالمی ادارہ اعتماد کے فقدان کی وجہ سے پاکستان کوکسی قسم کی… Continue 23reading سیلاب کی تباہ کاریاں آئی ایم ایف کے قرضہ سے دس گنا زیادہ ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ

سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کے نام کی تختیاں لگانے سے روک دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کے نام کی تختیاں لگانے سے روک دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک کی زمین کی ملکیت سے متعلق درخواست خارج کرتے ہوئے سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کے نام کی تختیاں لگانے سے روک دیا۔جمعہ کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے متروکہ وقف املاک کی زمین کی ملکیت سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کے نام کی تختیاں لگانے سے روک دیا

ہمیں دنیا میں جاکر قرض مانگنے میں شرم آتی ہے، مفتاح اسماعیل

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

ہمیں دنیا میں جاکر قرض مانگنے میں شرم آتی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی( آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کو سستی بجلی دینے کی نوید سنادی اور کہا کہ حکومت کے پاس 13 ماہ، میرے پاس شاید اتنا وقت نہیں،پا کستان میں کوئی بھی ٹیکس دینا نہیں چاہتا، ہر ملک سے پیسہ مانگ رہے ہیں ہمیں دنیا میں جاکر قرض مانگنے میں شرم آتی ہے،… Continue 23reading ہمیں دنیا میں جاکر قرض مانگنے میں شرم آتی ہے، مفتاح اسماعیل

رائیونڈ اجتماع کے شرکاء معزز مہمان ہیں، شاندار انتظامات کئے جائیں گے،چودھری پرویز الٰہی

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

رائیونڈ اجتماع کے شرکاء معزز مہمان ہیں، شاندار انتظامات کئے جائیں گے،چودھری پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے وزیراعلی آفس میں رائیونڈعالمی تبلیغی اجتماع کی شوری کے اراکین نے ملاقات کی۔ وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کے لئے شاندار انتظامات کئے جائیں گے۔ 3نومبر کو رائیونڈ عالمی تبلیغی اجتماع سے قبل علاقے… Continue 23reading رائیونڈ اجتماع کے شرکاء معزز مہمان ہیں، شاندار انتظامات کئے جائیں گے،چودھری پرویز الٰہی

پشاورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصولی کومعطل کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

پشاورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصولی کومعطل کردیا

پشاور(این این آئی)پشاورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں صارفین سے فیول پرائس ایڈجسمنٹ وصولی کومعطل کردیاہے ،عدالت نے وفاقی حکومت، واپڈا،پسیکو،نیپرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔پشاورہائی کورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسمنٹ کی وصولی کے حوالے سے درخواست پرسماعت ہوئی، درخواست گزارنے عدالت کو بتایاکہ خیبرپختونخوا کے صارفین سے… Continue 23reading پشاورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں صارفین سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصولی کومعطل کردیا

مریم بی بی آپ کے بس کی بات نہیں، ابا جی کو لے آئو، مونس الٰہی

datetime 2  ستمبر‬‮  2022

مریم بی بی آپ کے بس کی بات نہیں، ابا جی کو لے آئو، مونس الٰہی

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کے سوا کالا باع ڈیم کوئی نہیں بنا سکتا -عمران خان ہی پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنا سکتے ہیں – عمران خان دو تہائی اکثریت لے کر آئیں گے اور پاکستان کا نقشہ بدل دیں گے -سب مل کر… Continue 23reading مریم بی بی آپ کے بس کی بات نہیں، ابا جی کو لے آئو، مونس الٰہی