لاہور( این این آئی)سیلاب کی وجہ سے فصلیں تباہ ہونے اور ترسیل میں تعطل آنے کی وجہ سے تھوک منڈیوں میں دالوں کی قیمتیں 10سے 30روپے تک بڑھ گئیں، درجہ دوم گھی اور تیل بھی مہنگا ہوگیا۔دوسری جانب شہر کی اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 4 روپے مہنگا ہوگیا ہے، اضافے کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں گھی کی قیمت 489 روپے کلو ہوگئی ہے جبکہ پرچون میں گھی اور تیل کا نرخ 10 روپے بڑھ کر 500 روپے کلو ہوگیا ۔
دالوں کی قیمتیں 10سے 30روپے تک بڑھ گئیں،درجہ دوم کا گھی اور آئل بھی مہنگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































