ایک اوور میں 4 چھکے لگانے والے خوشدل کو بابر اعظم نے کیا تلقین کی تھی؟
شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں ہانگ کانگ کے خلاف ایک اوور میں 4 چھکوں کی بارش کرنے والے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ نے میچ کے پلان کے حوالے سے بتایا ہے کہ کپتان نے بولا تھا وقت نہیں لینا اور جاتے ساتھ ہی ہٹنگ کرنی ہے، شروع میں ہٹ… Continue 23reading ایک اوور میں 4 چھکے لگانے والے خوشدل کو بابر اعظم نے کیا تلقین کی تھی؟