جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

امریکا میں کیچپ لگے کپڑے کی فروخت

datetime 2  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں اب کیچپ کے داغ والے کپڑے بھی فروخت ہونے لگے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیچپ بنانے والی مشہور امریکی کمپنی نے ایک دلچسپ قدم اٹھایا اور کیچپ کے داغ والے کپڑوں کا برانڈ لانچ کردیا ۔

کیچپ کے داغوں والے کپڑوں سے حاصل ہونے والی رقم کمپنی غریب افراد کی مدد کے لیے خرچ کرے گی۔اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے کمپنی نے استعمال شدہ کپڑے فروخت کرنے والی تنظیم سے رابطہ کیا اور وہاں سے خاص طور پر کیچپ سے داغے ہوئے کپڑے اکٹھے کیے۔اس تنظیم کے پاس مشہور برانڈز کے کپڑے بھی موجود ہیں، اس لیے فیشن انڈسٹری سے وابستہ بڑی کمپنیوں کے ایسے پرانے کپڑوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی گئی جن پر کہیں کہیں کیچپ کے نشانات ہوں۔کمپنی نے اپنے بیان میں یہ بتایا کہ کافی کوششوں کے بعد 157 کیچپ کے داغ والے کپڑے ملے جن میں سے ہر داغ کا نمونہ مختلف تھا۔ ان کپڑوں میں ہر سائز کے کپڑے موجود ہیں، اور ابھی 13 ستمبر کو مزید کپڑے بھی شامل کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…