بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

کوہلی کا مشہور آنجہانی گلوکار کشور کمار کے بنگلے میں ریسٹورنٹ کھولنے کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی معروف آنجہانی گلوکار کشور کمار کے بنگلے میں ریسٹورنٹ کھولیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے اگلے ریسٹورنٹ کے لیے ممبئی کے علاقے جوہو میں آنجہانی گلوکار کشور کمار کے بنگلے گوری کْنج کا ایک حصہ لے لیا ہے۔ویرات کوہلی کےOne8 Communeکے نام سے نئی دہلی، کولکتہ اور پونے میں ریسٹورنٹس ہیں اور اب وہ ممبئی میں بھی ایک نیا ہوٹل کھولنے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی کاWrogn کے نام سے ایک کپڑوں کا برانڈ بھی ہے۔گوری کْنج وہ جگہ ہے جہاں کشور کمار نے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ ان کی پرانی گاڑیاں یہی کھڑی ہوتی تھیں،بھارتی گلوکار 13 اکتوبر1987 کو انتقال کرگئے تھے تاہم اب ان کے بیٹے امیت کمار، جو ایک گلوکار بھی ہے یہاں اپنے خاندان کے ساتھ رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…