بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

عمران نیازی توشہ خانہ کیس میں جیل بھی جائیں گے اور نااہل بھی ہوں گے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان مسلم لیک ( ن ) کے رہنما بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا اداروں پر تنقید کرنا ایک وطیرہ بن چکا ہے ،

خود ساختہ صادق اور امین پرچ پیالی سے لیکر آئی فون کا چور نکلا۔ عمران نیازی کے توشہ خانہ کیس کی اوپن سماعت کے مطالبے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے کہاکہعمران نیازی کو اگر اوپن سماعت کرانے کا اتنا شوق ہے

تو الیکشن کمیشن میں پہلے اپنا جواب جمع کروائیں،عمران نیازی کا وکیل کیس پہ تاریخ پہ تاریخ لیے جارہا ہے آپ کو جواب جمع کروانا پڑے گا،

رسیدیں مانگنے والوں کے لیے اب رسیدیں دینے کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کا اداروں پر تنقید کرنا ایک وطیرہ بن چکا ہے،

عمران نیازی کو صادق اور امین ڈکلیئر کرنے والوں کو اب پاکستانی قوم تعجب اور تشویش کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے،

خود ساختہ صادق اور امین پرچ پیالی سے لیکر آئی فون کا چور نکلا۔عمران نیازی توشہ خانہ کیس میں جیل بھی جائیں گے اور نااہل بھی ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…