بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

جی سیون ممالک کا روسی تیل کی قیمت پر کیپ لگانے پر اتفاق

datetime 3  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز (آن لائن) مغرب کی سات بڑی معیشتوں کی تنظیم جی سیون نے روسی تیل کی قیمت پر کیپ لگانے پر اتفاق کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جی سیون تنظیم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پابندی کا مقصد عالمی مہنگائی کو مزید ہوا دیے بغیر یوکرین میں جنگ کرنے کی روسی صلاحیت کو کم کرنا ہے۔جی سیون ملکوں کے وزرائے خارجہ کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی مقرر کردہ حد قیمت سے زیادہ تیل کی بحری ٹرانسپورٹ میں مدد کرنے والی تمام سہولیات کی فراہمی پر پابندی لگائی جائے گی، ان میں تیل کی شپمنٹ کیلئے فنانس اور بیما کی سہولیات شامل ہو سکتی ہیں۔روسی تیل کی حد قیمت کا اطلاق یورپی یونین کی جانب سے روس پر اگلے مرحلے کی پابندیوں کے ساتھ ہی دسمبر میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ روس نے پہلے سے ہی قیمت کی حد پر عمل درآمد کرنے والے ممالک کو تیل کی برآمد بند کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…