بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

عمران خا ن نے ایک بار پھر اسلام آباد مارچ کاعندیہ دے دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

عمران خا ن نے ایک بار پھر اسلام آباد مارچ کاعندیہ دے دیا

بہاولپور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سن لے، جتنا دبانے کی کوشش کرو گے، اتنا اور مقابلہ کروں گا، قرضے بڑھ رہے ہیں اور یہ ملک کو اندھیرے کی طرف لیکر جارہے ہیں، ایک ہی راستہ ملک میں صاف اورشفاف الیکشن کرائے… Continue 23reading عمران خا ن نے ایک بار پھر اسلام آباد مارچ کاعندیہ دے دیا

چین کا 40 کروڑ یوآن امداد کا اعلان، وزیراعظم کاصدر شی جن پنگ سے اظہار تشکر

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

چین کا 40 کروڑ یوآن امداد کا اعلان، وزیراعظم کاصدر شی جن پنگ سے اظہار تشکر

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے 400 ملین یوآن کے امدادی پیکج پر چین کے صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ میں چینی صدر شی جن پنگ کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے پاکستان… Continue 23reading چین کا 40 کروڑ یوآن امداد کا اعلان، وزیراعظم کاصدر شی جن پنگ سے اظہار تشکر

ہیڈکوچ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو چیلنجنگ قرار دے دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

ہیڈکوچ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو چیلنجنگ قرار دے دیا

دبئی(این این آئی) ہیڈکوچ بھارتی کرکٹ ٹیم راہول ڈریوڈ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک چیلنجنگ ٹیم ہے، ہائی پریشر میچز کھیلنے سے کھلاڑیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے راہول ڈریوڈ نے کہاکہ پاکستان کی ٹیم کی بولنگ اچھی ہے، پاک بھارت میچ اوپر نیچے ہو رہے ہیں، ایسے میچز ہائی پریشر ہوتے… Continue 23reading ہیڈکوچ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو چیلنجنگ قرار دے دیا

اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر دنیا میں بھیجے، عمران خان

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر دنیا میں بھیجے، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی طلعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے وکلاء سے خطاب کا ایک کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ اب پیغمبروں کی تعداد میں بھی 16 ہزار اضافہ ہو گیا ہے، عمران خان نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں بھی یہ سمجھتا ہوں… Continue 23reading اللہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر دنیا میں بھیجے، عمران خان

ناخلف بیٹے اور بہو نے تھانے میں ماں سے معافی مانگ لی

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

ناخلف بیٹے اور بہو نے تھانے میں ماں سے معافی مانگ لی

قصور(این این آئی)ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایت پر تھانہ بی ڈویڑن پولیس نے ماں اور ناخلف بیٹے و بہو کے درمیان غلط فہمی دور کروادی۔سلامت پورہ کی 70 سالہ بیوہ ممتاز بیگم نے بیٹے اور بہو کے خلاف ڈی پی او قصور کو درخواست دی کہ بیٹا مارتا ہے اور… Continue 23reading ناخلف بیٹے اور بہو نے تھانے میں ماں سے معافی مانگ لی

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سینکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سینکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

سیہون شریف(این این آئی) دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سیکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، خیرپور ناتھن اور سہون ڈوب گئے، منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کے سبب آبادیوں کو نقل مکانی کا الرٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق منچھر جھیل میں پانی… Continue 23reading دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب سے ہزاروں افراد پھنس گئے، سینکڑوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا

فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدر واپس وطن پہنچ گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدر واپس وطن پہنچ گئے

کولمبو (این این آئی)سری لنکا میں مظاہروں اور احتجاج کے بعد ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر گوٹا بایا راجا پاکسے وطن واپس پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 73 سالہ سابق صدر گوٹا بایا راجا پاکسے جولائی میں بدترین معاشی بحران کے بعد حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج اور مظاہروں کے… Continue 23reading فرار ہونے والے سری لنکا کے سابق صدر واپس وطن پہنچ گئے

ہمت ہے تو سامنے آئو اور ظہور الٰہی سٹیڈیم میں ایسا جلسہ کرکے دکھاؤ، مونس الٰہی کا پی ڈی ایم میں شامل 13 جماعتوں کو کھلا چیلنج

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

ہمت ہے تو سامنے آئو اور ظہور الٰہی سٹیڈیم میں ایسا جلسہ کرکے دکھاؤ، مونس الٰہی کا پی ڈی ایم میں شامل 13 جماعتوں کو کھلا چیلنج

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ گجرات کے عوام نے اپنے ہردلعزیز کپتان کو بے پناہ محبت دی جس پر میں گجرات کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا کہ 13 جماعتوں کا غیر فطری اتحاد الٹا بھی ہو… Continue 23reading ہمت ہے تو سامنے آئو اور ظہور الٰہی سٹیڈیم میں ایسا جلسہ کرکے دکھاؤ، مونس الٰہی کا پی ڈی ایم میں شامل 13 جماعتوں کو کھلا چیلنج

میرپور آزاد کشمیر میں لوگوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

میرپور آزاد کشمیر میں لوگوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا

میرپور (این این آئی)میرپور آزاد کشمیرکے نواحی علاقے چترپڑی کے مقام پر 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا، شہریوں نے ڈنڈوں کے وار سے اژدھے کو مار دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اژدھے نے بکری کو نگلنے کی کوشش کی جس پر مقامی افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے اژدھا ماردیا، جس کے بعد اژدھے کو… Continue 23reading میرپور آزاد کشمیر میں لوگوں نے 15 فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا