بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ناخلف بیٹے اور بہو نے تھانے میں ماں سے معافی مانگ لی

datetime 3  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور(این این آئی)ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایت پر تھانہ بی ڈویڑن پولیس نے ماں اور ناخلف بیٹے و بہو کے درمیان غلط فہمی دور کروادی۔سلامت پورہ کی 70 سالہ بیوہ ممتاز بیگم نے بیٹے اور بہو کے خلاف ڈی پی او قصور کو درخواست دی کہ بیٹا مارتا ہے اور گھر سے دھکے دیکر نکال دیتا ہے جبکہ بہو گالیاں دیتی ہے۔ایس ایچ او بی ڈویڑن ڈاکٹر ذوالفقار نے بوڑھی ماں کی درخواست پر بیٹے اور اسکی بیوی کو تھانہ میں طلب کیا تو بیٹا بیوی بچوں سمیت تھانے آ گیا جہاں ماں کے قدموں میں گر کر معافی مانگی۔ماں نے بیٹے کو معاف کردیا۔ بیٹے اور پوتے پوتیوں کے پیار میں جذباتی مناظر سے اہلکار بھی آبدیدہ ہوگئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…