جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

ہمت ہے تو سامنے آئو اور ظہور الٰہی سٹیڈیم میں ایسا جلسہ کرکے دکھاؤ، مونس الٰہی کا پی ڈی ایم میں شامل 13 جماعتوں کو کھلا چیلنج

datetime 3  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ گجرات کے عوام نے اپنے ہردلعزیز کپتان کو بے پناہ محبت دی جس پر میں گجرات کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا کہ 13 جماعتوں کا غیر فطری اتحاد الٹا بھی ہو جائے، اس کا چوتھائی حصہ جلسہ بھی نہیں کرسکتا۔مونس الٰہی نے پی ڈی ایم میں شامل 13 جماعتوں کو کھلا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ہمت ہے تو سامنے آئو اور ظہور الٰہی سٹیڈیم میں ایسا جلسہ کرکے دکھاؤ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…