عمران نیازی تم پیغمبروں کی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار بتا رہے ہو لیکن مولاناطارق جمیل پیغمبروں کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار بتارہاہے، حافظ حمد اللہ کی شدید تنقید
اسلام آباد (آن لائن) تر جمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے عمران خان کو ملکی سیاست میں ایک انوکھا نمونہ قراردیا۔ چیرمین پی ٹی آئی کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ حمداللہ نے کہا عمران نیازی تم پیغمبروں کی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار بتا رہے ہو لیکن مولاناطارق جمیل پیغمبروں کی تعداد… Continue 23reading عمران نیازی تم پیغمبروں کی تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار بتا رہے ہو لیکن مولاناطارق جمیل پیغمبروں کی تعداد ایک لاکھ چوبیس ہزار بتارہاہے، حافظ حمد اللہ کی شدید تنقید