اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ ایک دو میچز میں اسکور نہ ہونے کا مطلب آؤٹ آف فارم ہونا نہیں ہوتا۔انضمام الحق نے کہا ہے کہ کوئی یہ سمجھتا ہے کہ بابراعظم آؤٹ آف فارم ہیں تو وہ غلطی پر ہے۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint