جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا، این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عمران خان کے حق میں دستبردار ہو گئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا، این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عمران خان کے حق میں دستبردار ہو گئے

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا جھٹکا این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں ایم این اے کے امیدوار زاہد کلکلی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حق میں دستبردار ہو گئے۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما خرم شیر زمان، بلال غفار شہزاد قریشی، منور قریشی اصغر نیازی اور یاسر بلوچ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا، این اے 246 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عمران خان کے حق میں دستبردار ہو گئے

نواز اور زرداری ایسا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں جو ان کے حق میں بہتر ہو،عمران خان

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

نواز اور زرداری ایسا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں جو ان کے حق میں بہتر ہو،عمران خان

فیصل آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اگلے اتوار کو پھر سے ٹیلی تھون کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے ہمیں مستقبل میں ڈیمز بنانے ہوں گے، اگلے اتوار ٹیلی تھون میں اوورسیز پاکستانیوں سے پیسہ اکٹھا کروں گا، امپورٹڈ حکومت… Continue 23reading نواز اور زرداری ایسا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں جو ان کے حق میں بہتر ہو،عمران خان

اتنی نالائق ٹیم مینجمنٹ نہیں دیکھی،سکندر بخت برس پڑے

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

اتنی نالائق ٹیم مینجمنٹ نہیں دیکھی،سکندر بخت برس پڑے

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور تجزیہ کار سکندر بخت ہانگ کانگ کے خلاف کوئی نیا بولر نہ کھلانے اور شاہنواز دھانی کے ان فٹ ہونے پر پاکستان ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے اور کہا ہے کہ اتنی نالائق ٹیم مینجمنٹ نہیں دیکھی۔ ایک انٹرویومیں سکندر بخت نے کہا کہ اتنی نالائق… Continue 23reading اتنی نالائق ٹیم مینجمنٹ نہیں دیکھی،سکندر بخت برس پڑے

منچھر جھیل میں پانی کی سطح کم نہ ہوسکی، مزید دو مقامات پرکٹ لگانے کا فیصلہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

منچھر جھیل میں پانی کی سطح کم نہ ہوسکی، مزید دو مقامات پرکٹ لگانے کا فیصلہ

سیہون(این این آئی) منچھر جھیل کو کٹ لگانے کے باوجود پانی کی سطح کم نہ ہوسکی جس کے باعث جھیل میں مزید دو مقامات پر کٹ لگانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ انہار کے ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان سے پانی آنیکا سلسلہ جاری ہے، جھیل میں پانی کی سطح 25 فٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ذرائع… Continue 23reading منچھر جھیل میں پانی کی سطح کم نہ ہوسکی، مزید دو مقامات پرکٹ لگانے کا فیصلہ

عمران خان کا پھر ٹیلی تھون کرنے کا اعلان

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کا پھر ٹیلی تھون کرنے کا اعلان

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اگلے اتوار کو پھر سے ٹیلی تھون کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے بچاؤ کے لئے ہمیں مستقبل میں ڈیمز بنانے ہوں گے، اگلے اتوار ٹیلی تھون میں اوورسیز پاکستانیوں سے پیسہ اکٹھا کروں گا، امپورٹڈ… Continue 23reading عمران خان کا پھر ٹیلی تھون کرنے کا اعلان

انڈین بیٹرز نے مار مار کر پاکستانی باؤلرز کا بھرکس نکال دیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

انڈین بیٹرز نے مار مار کر پاکستانی باؤلرز کا بھرکس نکال دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں اہم میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، جس کے جواب میں بھارت کی جانب سے کے ایل راہول اور روہت شرما بیٹنگ کے لئے آئے، دونوں نے آتے ہی دھواں دھار بیٹنگ شروع کر دی۔ روہت شرما نے 16 گیندوں… Continue 23reading انڈین بیٹرز نے مار مار کر پاکستانی باؤلرز کا بھرکس نکال دیا

دریائےسندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دیہات اورہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

دریائےسندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دیہات اورہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ٹھٹہ سجاول پُل کے مقام پر دریائےسندھ میں اونچے درجے کا سیلاب ہے،فلڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق دریائے سندھ میں ٹھٹہ سجاول پل کے پاس سے 5 لاکھ 70 ہزارکیوسک کاریلا گزر رہا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ ریلاسمندرمیں گرنےسے کل سےپانی… Continue 23reading دریائےسندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دیہات اورہزاروں ایکڑ فصلیں زیر آب آگئیں

نوازشریف اور عمران خان میں خفیہ روابط۔۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ردعمل آگیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

نوازشریف اور عمران خان میں خفیہ روابط۔۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف یا ان کے کسی نمائندے سے پسِ پردہ رابطہ یا ملاقات نہیں ہوئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے عمران خان… Continue 23reading نوازشریف اور عمران خان میں خفیہ روابط۔۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا ردعمل آگیا

قوم کو پرانے طور طریقے بدل کر اپنے وسائل میں رہنا ہوگا، مفتاح اسماعیل کی عوام کو تاکید

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

قوم کو پرانے طور طریقے بدل کر اپنے وسائل میں رہنا ہوگا، مفتاح اسماعیل کی عوام کو تاکید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاع اسمٰعیل نے کہا ہے کہ ملک میں برسوں سے جاری بوم اینڈ بسٹ سائیکل (زیادہ شرح نمو اور پھر معاشی بحران) کو ختم کرنا چاہتا ہوں، ہمیں دہائیوں پرانے طور طریقوں کو بدلنا ہوگا تاکہ قوم کو اپنے وسائل میں رہنے کے سلسلے میں مدد دی جا… Continue 23reading قوم کو پرانے طور طریقے بدل کر اپنے وسائل میں رہنا ہوگا، مفتاح اسماعیل کی عوام کو تاکید