ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

منچھر جھیل میں پانی کی سطح کم نہ ہوسکی، مزید دو مقامات پرکٹ لگانے کا فیصلہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2022 |

سیہون(این این آئی) منچھر جھیل کو کٹ لگانے کے باوجود پانی کی سطح کم نہ ہوسکی جس کے باعث جھیل میں مزید دو مقامات پر کٹ لگانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ انہار کے ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان سے پانی آنیکا سلسلہ جاری ہے، جھیل میں پانی کی سطح 25 فٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ منچھر جھیل سے پانی اوور فلو ہونیکا سلسلہ جاری ہے، بوبک میں آر ڈی 62 سیدانستر ریگولیٹر کیگیٹ سے پانی کا اوور فلو جاری ہے، باغ یوسف آر ڈی 14 سیکٹ لگانے سے منچھر جھیل سے پانی کا دباؤ کم نہیں ہوا، آر ڈی 55 اور آر ڈی 80 سیکٹ لگایا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…