جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا، پاکستان کابھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ٹاس کے موقع پر پاکستان کے کپتان بابر اور بھارت کے کپتان روہت شرما میچ ریفری اور پریزنٹر روی شاستری موجود تھے۔جیسے ہی روہت شرما نے سکہ ہوا میں اچھالا، بابر نے ٹیل کی کال کی تاہم روی شاستری نے بابر کی کال کو ہیڈ کہہ دیا۔سکہ جیسے ہی زمین پر گرا اور ٹیل آیا، اس دوران میچ ریفری تھوڑا کنفیوژضرور ہوئے، انہوں نے ٹیل کی آواز لگائی تو روہت شرما نے بابر کی جانب اشارہ کیا۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی روی شاستری کی اس غلطی پر تبصرے کیے گئے۔ایک صارف نے سوال اٹھایا کہ کیا روی شاستری نے ٹاس فکس کیا تھا؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…