اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بدبخت بیٹے نے بکری فروخت کرنے پر ماں کو قتل کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بدبخت بیٹے نے بکری فروخت کرنے پر ماں کو قتل کردیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست راجستھان میں 12 ویں جماعت کے طالب علم نے اپنی ماں کو

تیز دھار آلے سے قتل کرکے لاش کو کمبل میں لپیٹا اور ٹن کے ڈبے میں بند کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق

راجستھان کے گاوں سیملیہ میں بالارام نامی شخص کام سے گھر لوٹا تو اہلیہ کو غائب پایا۔ بیٹے نے بتایا کہ ماں کھیت گئی تھی اور اب تک لوٹی نہیں۔

جس پر باپ نے پولیس کو اطلاع دی۔پولیس نے بیٹے سے سختی سے پوچھا تو اس نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ

ماں نے میری پسندیدہ بکری کو فروخت کردیا تھا جب کہ میں نے بہت منع کیا تھا۔ وہ میری محبوب بکری تھی

جس پر مجھے غصہ آیا اور میں نے ماں کو مار دیا۔ملزم نے پولیس کو مزید بتایا کہ میں گھبرا گیا تھا اس لیے لاش کو ٹھکانے لگانے کی کوشش کی لیکن پکڑا گیا۔

پولیس نے لاش برآمد کرلی اور قتل کا مقدمہ درج کرکے سفاک بیٹے کو بچوں کی جیل منتقل کردیا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…