ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

کشتی ڈوب گئی، برازیلین مچھیرا 11دن بعد فریزر سے زندہ برآمد

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برازیلین مچھیرا 11دن بعد فریزر سے زندہ برآمد

ریوڈی جنیرو(این این آئی)ایک برازیلین مچھیرے نے بحر اوقیانوس میں کشتی ڈوبنے کے بعد 11 دن تک فریزر کے اندر پناہ لی۔

غیرملکی میڈیا مطابق رومالڈو نامی مچھیرا اگست کے اوائل میں مچھلیاں پکڑنے سمندر میں گیا جہاں اس کی کشتی میں سوراخ ہوگیا اور وہ پانی میں گِھر گیا۔ بعد ازاں 11 دن بعد سرینام کے ساحل کے قریب مچھیرے کو دیگر مچھیروں نے زندہ بچا لیا۔

اسے سورینام کے اسپتال میں علاج معالجہ فراہم کیا گیا اور حکام نے حراست میں بھی لیا کیونکہ اس کے پاس دستاویزات نہیں تھے۔

اب برازیلین مچھیرا واپس اپنے ملک آگیا ہے، اس نے بتایا کہ مجھے تیرنا نہیں آتا تھا تو فریزر میں کود گیا تھا،

شارک نے کئی بار فریزر کا گھیرا کیا لیکن حملہ آور نہیں ہوئیں۔مچھیرے نے کہا کہ میں جاگتا رہا،

طلوع و غروب آفتاب دیکھتا رہا اور خدا سے دعا کرتا رہا کہ میری مدد کر۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…