وفاقی حکومت کا شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ

4  ستمبر‬‮  2022

ننکانہ صاحب(این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کی مرضی سے آئی ایم ایف کو خط لکھا گیا، شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے ہماری قانونی ٹیم کام کر رہی ہے۔رانا تنویر نے کہا کہ مہنگائی کو روکنا صوبائی حکومتوں کا کام ہے، پورا ملک سیلاب میں ڈوب رہا ہے، عمران نیازی جلسوں میں مصروف ہے۔رانا تنویر نے کہا کہ چار سالہ دورِ حکومت میں کوئی گیس کا معاہدہ نہیں کیا، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے ہمیں مشکل فیصلے کرنے پڑے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف مقدمات حکومت نے ختم نہیں کرنے، عدالتوں سے سرخرو ہوں گے، پارٹی میں اختلافات کی افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…