جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

سیہون کی 5 یونین کونسلیں ڈوبنے کا خدشہ، مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیہون کی 5 یونین کونسلیں ڈوبنے کا خدشہ، مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں پانی کی سطح بلند ہونے سے بند ٹوٹنے کا خطرہ ہے

جس سے سیہون کی 5 یونین کونسلیں ڈوبنے کا خدشہ ہے اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی۔

منچھر جھیل میں تیز ہواؤں سے لہریں بلند ہونے لگی ہیں جس کے باعث بند پر دباؤ بڑھ گیا اور جھیل کا پانی کناروں سے چھلکنے لگاہے،

پانی اب دانستر ریگولیٹر کے دروازوں کے اوپر سے گزر نے لگا ادھر میہڑ اور جوہی شہر کے رنگ بندوں پر بھی پانی کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔

مٹیاری کے قریب روہڑی کینال کے مقام چھنڈن شاخ کا ٹوٹنے والا گیٹ کئی گھنٹے بعد بھی نہ بن سکا،

چھنڈن شاخ پانی سے بھرگئی اور 4 مقامات پر اس سے پانی باہر نکلنے لگا ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے پانی

دریائے سندھ میں ڈالنے کیلئے مشینیں لگا دی گئیں۔ چھنڈن شاخ میں شگاف سے مٹیاری شہر سمیت قومی شاہراہ زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…