منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آرمی کی پشاور کور نے کم وقت میں بحرین پل کو بحال کردیا، عوام کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)بحرین پل کو پشاور کور آرمی انجینئرز نے دن رات کام کرکے ٹریفک کے لیے کھول دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث بحرین کو دوسرے علاقوں سے ملانے والا پل ٹوٹ گیا تھا جسے پاک فوج پشاور کور کے انجنیئرز نے دن رات محنت کرکے بحال کردیا۔اس موقع پر مقامی لوگوں کی خوشی دیدنی تھی، عوام نے پاکستان آرمی زندہ باد کے نعرے لگائے۔پاک فوج کے سپہ سلار نے جو وعدہ کیا کر کے دکھایا ہے۔ یاد رہے کہ بحرین برج کی بندش سے مقامی آبادی کا رابطہ باقی علاقوں بلخصوص مینگورہ اور خوازہ خیلہ سے کٹ گیا تھا،بحرین ٹائون خود بھی دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تیس اگست کو آرمی چیف نے سوات کے دورے کے دوران کہا تھا کہ چھ یا سات دن میں روڈ کو بحال کر دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…