اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں بھارت کو شکست کے بعد اپنا سابقہ ٹوئٹ مہنگا پڑ گیا۔گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں پاکستان نے بھارت سے 5 وکٹوں سے میچ جیت کر پرانی شکست کا بدلہ اتارا تاہم مسلم لیگ ن نے فواد چوہدری کا ایک پرانا ٹوئٹ ری ٹوئٹ کرتے ہوئے چھکا مار دیا۔پاکستان کی جیت کے بعد مسلم لیگ ن کے تصدیق شدہ پیج پر فواد چوہدری کا پرانا ٹوئٹ’یہ ٹیم کا قصور نہیں امپورٹڈ حکومت ہی منحوس ہے’ ری ٹوئٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری کو آرے ہاتھوں لے لیا اور پوچھا گیا کہ اْنہیں ٹشو پیپر تو نہیں چاہیے؟
فواد چوہدری کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں بھارت کو شکست کے بعد اپنا سابقہ ٹوئٹ مہنگا پڑ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور



















































