ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

ایشیا کپ کے میچ میں شکست، ہندو انتہا پسندوں نے ارش دیپ سنگھ کو ’خالصتانی‘ قرار دے دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ پاکستانی بیٹر آصف علی کا کیچ چھوڑنے پر تنقید کی زد میں آئے بھارتی بولر ارش دیپ سنگھ کے دفاع میں بول پڑے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ

کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو ا?خری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میچ میں ہار کا حساب برابر کردیا۔پاکستان نے بھارت کا 182 رنز کا ہدف محمد رضوان اور محمد نواز کی شاندار اننگز کی بدولت آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔میچ کے انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں پاکستانی بیٹر آصف علی کا کیچ چھوڑنے پر بھارتی بولر ارش دیپ سنگھ تنقید کی زد میں آگئے۔آصف علی کا کیچ چھوڑنے پر بھارتی ٹرولرز نے ارش دیپ سنگھ کو ’خالصتانی‘ قرار دے دیا۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ ارش دیپ سنگھ کے دفاع میں بول پڑے۔محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘بھارتی ٹیم کے تمام شائقین سے میری درخواست ہے کہ کھیل میں ہم انسان ہونے کے ناطے غلطیاں کرتے ہیں،براہ کرم ان غلطیوں پر کسی کی تذلیل نہ کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…