ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

مہیش بھٹ مسلمان ہو چکے ہیں، کنگنا نے دعوے کیساتھ نام بھی بتا دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہیش بھٹ مسلمان ہو چکے ہیں

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم ساز مہیش بھٹ مسلمان ہوچکے ہیں اور وہ اپنا اصلی نام’اسلم‘لوگوں سے چھپاتے ہیں۔

انسٹاگرام پر مہیش بھٹ کی پرانی وڈیوز کے کلپ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے مہیش بھٹ کو نشانے پر رکھتے ہوئے یہ بھی کہا کہ وہ لوگوں کو شاعرانہ طور پر تشدد پر اکساتے ہیں۔واضح رہے کہ کنگنا رناوت نے اپنی ادکاری کا آغاز 2006 میں مہیش بھٹ کی فلم’گینگسٹر‘سے کیا تھا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مہیش بھٹ جب مسلمان ہوچکے ہیں تو ان کو ایک مخصوص مذہبی شناخت والا نام نہیں رکھنا چاہئے۔

یاد رہے کہ 2020 سے مہیش بھٹ اور کنگنا رناوت کے درمیان تعلقات کشیدہ ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ مہیش بھٹ کی

بیٹی ادکارہ اور فلم ساز پوجا بھٹ نے ‘دھوکہ‘ فلم میں کنگنا کو کردار دینے سے انکار کردیا تھا۔رواں برس عالیہ بھٹ کی فلم

‘گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ کے ریلیز کے موقع پر بھی کنگنا رناوت نے مہیش بھٹ اور ان کی بیٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ایک ‘مووی مافیا‘ قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…