پاکستانی مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو گرفتار کرلیا گیا
کراچی (این این آئی) یوٹیوبر احمد علی کو اغوا کر کے اس پر تشدد کرنیوالے معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ سیالکوٹ پولیس کے مطابق معروف ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا اور اس کے ساتھیوں نے یوٹیوبر احمد علی کو اغواء کیا اور اسے گھنٹوں تشدد… Continue 23reading پاکستانی مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کو گرفتار کرلیا گیا