ہوٹل میں ہی رہتے ،میدان میں آنے کی کیا ضرورت تھی؟، تون شکست پر قومی کرکٹرز پر برس پڑیں
دبئی (این این آئی)سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ایک خاتون دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے باہر آکر پاکستانی کرکٹرز پر برس پڑیں۔تفصیلات کیمطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں گزشتہ روز سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر چھٹی بار ایشین چیمپئن بن گیا۔ سری لنکا کے ہاتھوں… Continue 23reading ہوٹل میں ہی رہتے ،میدان میں آنے کی کیا ضرورت تھی؟، تون شکست پر قومی کرکٹرز پر برس پڑیں