منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

نسیم شاہ کا ٹک ٹاک اکائونٹ دیکھ کر مداح حیران ہوگئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

نسیم شاہ کا ٹک ٹاک اکائونٹ دیکھ کر مداح حیران ہوگئے

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ایشیا کپ 2022 کے پاک افغان میچ میں شاندار کارکردگی کے بعد مداحوں نے ان کا آفیشل ٹک ٹاک اکائونٹ کاپتہ لگالیا ۔تفصیلات کے مطابق افغانستان کے خلاف میچ میں جب پاکستان تقریباً میچ ہارنے ہی والا تھا مگرآخری لمحات میں نسیم شاہ… Continue 23reading نسیم شاہ کا ٹک ٹاک اکائونٹ دیکھ کر مداح حیران ہوگئے

ایران اور افغانستان سے درآمدات کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں کمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

ایران اور افغانستان سے درآمدات کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ہمسایہ ممالک افغانستان اور ایران سے سبزیوں کی درآمدات کے بعد ملک میں گزستہ ہفتے کے مقابلے ٹماٹر اور بیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوائی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کی نسبت سبزیوں کی قیمتوں میں کمی آئی ہے تاہم مہنگائی کی وجہ سے اب بھی قیمتیں… Continue 23reading ایران اور افغانستان سے درآمدات کے بعد سبزیوں کی قیمتوں میں کمی

ایشیا کپ،فائنل میں سست بیٹنگ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین رضوان پر برس پڑے

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

ایشیا کپ،فائنل میں سست بیٹنگ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین رضوان پر برس پڑے

دبئی (این این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا کے 171 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سست بیٹنگ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے محمد رضوان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا پاکستان کو شکست دے کر چھٹی بار ایشین چیمپئن بن گیا۔سری لنکا کے… Continue 23reading ایشیا کپ،فائنل میں سست بیٹنگ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین رضوان پر برس پڑے

دیوی کی خوش کرنے کے لیے بھارتی کسان نے اپنی زبان کاٹ دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

دیوی کی خوش کرنے کے لیے بھارتی کسان نے اپنی زبان کاٹ دی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت کے ایک کسان نے مندر میں دیوی کو خوش کرنے کے لیے اپنی زبان کاٹ دی ۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش کے مشہور مندر میں ایک 40 سالہ شخص کی جانب سے اپنی زبان کاٹنے کے بعد وہاں موجود ہجوم میں خوف و… Continue 23reading دیوی کی خوش کرنے کے لیے بھارتی کسان نے اپنی زبان کاٹ دی

سیلاب نے حسین شہر بحرین کو اجاڑ کر رکھ دیا جنگ زدہ شہر کا منظر پیش کرنے لگا

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

سیلاب نے حسین شہر بحرین کو اجاڑ کر رکھ دیا جنگ زدہ شہر کا منظر پیش کرنے لگا

بحرین، دادو ،سہیون (این این آئی)سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں کے باعث سوات کا حسین و جمیل سیاحتی مقام بحرین جنگ زدہ شہر کا منظر پیش کرنے لگا،شہریوںنے اپنے شہر کی بحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت سے مدد کی اپیل کردی ادھر لوئر دیر میں سیلاب کے باعث خال پل ٹوٹ گیا جس سے… Continue 23reading سیلاب نے حسین شہر بحرین کو اجاڑ کر رکھ دیا جنگ زدہ شہر کا منظر پیش کرنے لگا

جمائما کا اپنی فلم کی آمدنی سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

جمائما کا اپنی فلم کی آمدنی سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

ٹورنٹو (آن لائن) ہالی ووڈ کی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ وہ سالوں پاکستان میں رہی ہیں اور آدھی پاکستانی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمائمہ نے بتایا کہ ان کی فلم میں پاکستان کی ثقافت رسم و رواج اور مغربی کلچر کا امتزاج دکھایا گیا ہے جو کہ… Continue 23reading جمائما کا اپنی فلم کی آمدنی سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی،پاکستانی عوام پھر بھی مہنگا خوردنی تیل خریدنے پر مجبور

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی،پاکستانی عوام پھر بھی مہنگا خوردنی تیل خریدنے پر مجبور

کراچی (این این آئی)پاکستان بزنس فورم (بلوچستان ریجن)کی وائس چیئرپرسن ثنا درانی نے کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی کے باوجود مقامی سطح پر خوردنی تیل کی قیمت کم نہ ہوسکی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل 3541 ملائیشین رنگٹ کی سطح پر آگیا پام آئل… Continue 23reading بین الاقوامی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمت میں 50 فیصد تک کمی،پاکستانی عوام پھر بھی مہنگا خوردنی تیل خریدنے پر مجبور

اسرائیل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا ایرانی خودکش ڈرون تیار

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

اسرائیل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا ایرانی خودکش ڈرون تیار

تہران (آن لائن) ایران نے مقامی سطح پر جدید ترین لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے جدید لانگ رینج ڈرون تیار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج کے حکام کا کہنا ہے کہ نئے ڈرون کا نام آرش 2 رکھا گیا ہے، جو آرش 1 کا… Continue 23reading اسرائیل کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا ایرانی خودکش ڈرون تیار

عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار،پھر بلاوا آگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار،پھر بلاوا آگیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر کی جانب سے جمع کرائے جواب غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب توہین عدالت پر… Continue 23reading عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار،پھر بلاوا آگیا