پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں رہیں گے کیونکہ۔۔۔وفاقی حکومت نے بڑا دعویٰ کردیا
مریدکے(این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے بہت سے اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں میں نجومی تو نہیں ہوں مگر دعوی سے کہتا ہوں چوہدری پرویز الٰہی وزیر اعلی پنجاب نہیں رہیں گے ۔سٹی پریس کلب مریدکے کے چیئرمین سپریم کونسل اے حمید جہلمی ،وائس… Continue 23reading پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں رہیں گے کیونکہ۔۔۔وفاقی حکومت نے بڑا دعویٰ کردیا