منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

حبیب بینک کی درخواست مسترد ، صدر مملکت عارف علوی نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

حبیب بینک کی درخواست مسترد ، صدر مملکت عارف علوی نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے حبیب بینک لمیٹڈ کی جانب سے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے بینک کو رحیم یار خان کے ایک غریب باورچی کو 249,525 روپے ادا کرنے کا حکم دیدیا جبکہ صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ ملک کے تمام بینک… Continue 23reading حبیب بینک کی درخواست مسترد ، صدر مملکت عارف علوی نے بڑا فیصلہ سنا دیا

جان بچانے والی دوائوں کی قیمتوں میں ایک بار پھرہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

جان بچانے والی دوائوں کی قیمتوں میں ایک بار پھرہوشربا اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب میں بخار سمیت 40 سے زائد دوائوں کی قلت پیدا ہو گئی جبکہ جان بچانے والی دوائوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 21 فیصد اضافہ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بخار سمیت درجنوں جان بچانے والی دواں کی قلت پیدا ہو گئی جس سے مریض سخت پریشانی… Continue 23reading جان بچانے والی دوائوں کی قیمتوں میں ایک بار پھرہوشربا اضافہ کر دیا گیا

ایران عراق سرحد پر پھنسے 5ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو فوری عراق داخلے کی اجازت دینے کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

ایران عراق سرحد پر پھنسے 5ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو فوری عراق داخلے کی اجازت دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کی درخواست پرعراقی ہم منصب نے ایران عراق سرحد پر میں پھنسے ہوئے 5ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو فوری عراق داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کرتے ہوئے اربعین کے لئے خصوصی ویزہ پرمٹ جاری کرنے سمیت دیگرمسائل کے پائیدار حل کے لئے… Continue 23reading ایران عراق سرحد پر پھنسے 5ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو فوری عراق داخلے کی اجازت دینے کا اعلان

ملک بھر میں ڈینگی کا مرض خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگا، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

ملک بھر میں ڈینگی کا مرض خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگا، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

ملک بھر میں ڈینگی کا مرض خطرناک صورتحال  اختیار کرنے لگا اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے جس کے باعث عوام میں خوف وہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں ڈینگی کا مرض خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگا ،کراچی میں ڈینگی سے دوسری… Continue 23reading ملک بھر میں ڈینگی کا مرض خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگا، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

دادو شہر کے گردونواح سیلاب کے سبب مکمل زیر آب آنے کا خطرہ، کٹ لگانے کا منصوبہ طے

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

دادو شہر کے گردونواح سیلاب کے سبب مکمل زیر آب آنے کا خطرہ، کٹ لگانے کا منصوبہ طے

دادو (این این آئی)سندھ کے شہر دادو میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر محکمہ آبپاشی نے شہر کی جانب پانی کا بہائو مزید بڑھنے کی صورت میں مختیار نانگر میں انڈس ہائی وے پر کٹ لگانے کا منصوبہ طے کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفار چانڈیو نے تصدیق کی کہ جیل… Continue 23reading دادو شہر کے گردونواح سیلاب کے سبب مکمل زیر آب آنے کا خطرہ، کٹ لگانے کا منصوبہ طے

اب ہوگا دما دم مست قلندر عمران خان نے پارٹی کواہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

اب ہوگا دما دم مست قلندر عمران خان نے پارٹی کواہم ہدایات جاری کر دیں

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کی ہدایات دی ہیںاوراس حوالے سے صوبائی، ضلعی اور ریجنل صدور کو مراسلے بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کی جانب سے صوبائی، ضلعی اورریجنل صدور کو… Continue 23reading اب ہوگا دما دم مست قلندر عمران خان نے پارٹی کواہم ہدایات جاری کر دیں

پاکستان میں 38 فیصد سے زائد شہری مہنگے گھروں میں رہنے پر مجبور

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں 38 فیصد سے زائد شہری مہنگے گھروں میں رہنے پر مجبور

اسلام آباد (این این آئی) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کے شہری علاقوں میں رہنے والے ہر 3 میں سے ایک فرد کیلئے رہائش کا انتظام قوت خرید سے باہر ہے۔ اندازے کے مطابق شہری آبادی کا 38 فیصد مہنگے گھروں میں رہائش اختیار کرنے پر مجبور ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے… Continue 23reading پاکستان میں 38 فیصد سے زائد شہری مہنگے گھروں میں رہنے پر مجبور

کینیڈا،نہر میں گرنے والی انگوٹھی17سال بعد مل گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

کینیڈا،نہر میں گرنے والی انگوٹھی17سال بعد مل گئی

اوٹاوا(این این آئی) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کی ایک نہر میں غوطہ خور کو 17 سال قبل کھو جانے والی انگوٹھی مل گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹِکٹن پولیس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ انگوٹھی پر دو نام اسٹیفنی اور نوئل کند ہیں اور اس کے مالک کی تلاش جاری… Continue 23reading کینیڈا،نہر میں گرنے والی انگوٹھی17سال بعد مل گئی

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی وزیر خرم دستگیر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی وزیر خرم دستگیر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

گوجرانوالہ ( آن لائن ) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایک ماہ میں بجلی سستی ہونے کی نوید سنا دی اور کہا ہے کہ اکتوبر سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بہت کم رہ جائے گی، ایک ماہ بعد بجلی کی قیمت نیچے آئے گی، تحریک انصاف کا فتنہ اور فساد جلد عوام کے سامنے بے… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی وزیر خرم دستگیر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی