آصف علی، فخر زمان اور خوشدل شاہ خطرے کی زد میں
لاہور(این این آئی)ایشیاکپ میں سری لنکا سے شکست کے بعد سلیکٹرز انگلینڈ سیریز، دورہ نیوزی لینڈ اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ٹیم کے دوبارہ انتخاب کے لیے مشاورت پر مجبور ہوگئے۔ذرائع کے مطابق فخر زمان، خوش دل شاہ کے ساتھ آصف علی بھی ڈینجرزون میں ہیں۔ البتہ ان فارم شان مسعود… Continue 23reading آصف علی، فخر زمان اور خوشدل شاہ خطرے کی زد میں