منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان سے سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

عمران خان سے سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے سابق خاتون امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی، ملاقات کے وقت سینیٹر شہزاد وسیم بھی موجود تھے۔رابن رافیل امریکا کی سابق سفارتکار، سی… Continue 23reading عمران خان سے سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل کی ملاقات

رانا ثنا اللہ بغیر ضمانت پنجاب آئے تو ان کیخلاف ایکشن ہوگا، ہاشم ڈوگر

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

رانا ثنا اللہ بغیر ضمانت پنجاب آئے تو ان کیخلاف ایکشن ہوگا، ہاشم ڈوگر

فیصل آباد (این این آئی)وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جن 30 ارکان اسمبلی پر مقدمات ہیں وہ اسلام آباد جا کر وہیں رکے ہوئے ہیں، رانا ثنااللہ بھی حفاظتی ضمانت کروا کر آتے ہیں، بغیر ضمانت آئے تو رانا ثنااللہ کے خلاف ایکشن ہوگا۔ صوبائی وزیر داخلہ… Continue 23reading رانا ثنا اللہ بغیر ضمانت پنجاب آئے تو ان کیخلاف ایکشن ہوگا، ہاشم ڈوگر

عمران خان آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونگے

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

عمران خان آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونگے

عمران خان آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونگے اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے چئئرمین عمران خان انسدادِ دہشت گردی کے جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں آج (پیر کو )پیش ہوں گے گزشتہ سماعت پر عمران خان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت عبوری ضمانت میں 12 ستمبر تک توسیع… Continue 23reading عمران خان آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونگے

ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کردیں گے، آئل ٹینکرز کنٹریکٹرزایسوسی ایشن کی حکومت کو دھمکی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کردیں گے، آئل ٹینکرز کنٹریکٹرزایسوسی ایشن کی حکومت کو دھمکی

کراچی(این این آئی)آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی حکومتی فیصلے کی مخالفت ہڑتال کی دھمکی ، پیٹرولیم مصنوعات ڈی ریگولیشنزسے متعلق بڑے اسٹیک ہولڈرنے حکومتی فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے فیصلہ مستردکردیاڈی ریگولیشن سے متعلق حکومتی فیصلے سے کسی صورت اتفاق نہیں کرتے۔ آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق فیصلہ تبدیل نہ کیا گیاتو… Continue 23reading ملک بھر میں تیل کی ترسیل بند کردیں گے، آئل ٹینکرز کنٹریکٹرزایسوسی ایشن کی حکومت کو دھمکی

کرکٹ کھیلنے پر نسیم کو بہت مارا، ہم اس پر ہنستے تھے،والد نسیم شاہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

کرکٹ کھیلنے پر نسیم کو بہت مارا، ہم اس پر ہنستے تھے،والد نسیم شاہ

دیر(این این آئی)پاکستانی پیسر اور ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو پہنچانے والے نسیم شاہ کے والد نے کہا ہے کہ کرکٹ کھیلنے پر نسیم کو بہت مارا، ہم اس پر ہنستے تھے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے نسیم کے والد نے بتایا کہ ہمارا خواب تھا نسیم پاکستان کے لیے کھیلے، اللہ نے… Continue 23reading کرکٹ کھیلنے پر نسیم کو بہت مارا، ہم اس پر ہنستے تھے،والد نسیم شاہ

راولپنڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے 14سالہ بچہ جاں حق

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

راولپنڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے 14سالہ بچہ جاں حق

راولپنڈی ( آن لائن)راولپنڈی میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 14 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ آسمانی بجلی گرنے کا خوفناک واقعہ راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کی حدود وارڈ 24 میں پیش آیا جہاں بارش کے دوران صحن میں نہاتے ہوئے 14 سالہ بچے پر آسمانی بجلی آگری۔مقامی لوگوں نے بجلی… Continue 23reading راولپنڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے 14سالہ بچہ جاں حق

دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کوخطرہ، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کوخطرہ، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کوخطرہ، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کو فوری بچانے کی ہدایات جاری کر دیں ۔ اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق دادو و گردو نواح کے علاقوں میں سیلابی صورتحال،… Continue 23reading دادو میں سیلابی ریلے سے گرڈ اسٹیشن کوخطرہ، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کر دیں

آج عدلیہ سمیت ساری دنیا کہہ رہی ہے نواز شریف سے زیادتی ہوئی، خواجہ آصف

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

آج عدلیہ سمیت ساری دنیا کہہ رہی ہے نواز شریف سے زیادتی ہوئی، خواجہ آصف

آج عدلیہ سمیت ساری دنیا کہہ رہی ہے نواز شریف سے زیادتی ہوئی، خواجہ آصف اسلام آباد (آن لائن )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پر نہیں، 2023 میں وقت پر ہوں گے۔ عمران خان کا بار بار اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا ان کی حکمت عملی ہے۔ ایک… Continue 23reading آج عدلیہ سمیت ساری دنیا کہہ رہی ہے نواز شریف سے زیادتی ہوئی، خواجہ آصف

سمیع ابراہیم کا ہاتھ جوڑ کر عمران خان کو پرنام ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

سمیع ابراہیم کا ہاتھ جوڑ کر عمران خان کو پرنام ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سمیع ابراہیم کا ہاتھ جوڑ کر عمران خان کو پرنام ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی رہنمائوں ، شبلی فراز ، فیصل جاوید سمیت دیگر کیساتھ کھانا کھا رہے تھے جبکہ ان کے عقب میں سمیع… Continue 23reading سمیع ابراہیم کا ہاتھ جوڑ کر عمران خان کو پرنام ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی