چودھری پرویز الٰہی کا اقتدار ڈانواں ڈول، بڑا گروپ منظر عام پر آگیا ،جلد علیحدگی کا اعلان کردیا جائے گا،تہلکہ خیز پیش گوئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی بڑی مشکل میں پھنس گئے،اقتدار کی کشتی ڈانواں ڈول،بڑا گروپ سامنے آگیا،یہ گروپ جلد علیحدگی کا اعلان کردے گا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فوری نیوز کے پروگرام ”سلیم بخاری شو“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو تو… Continue 23reading چودھری پرویز الٰہی کا اقتدار ڈانواں ڈول، بڑا گروپ منظر عام پر آگیا ،جلد علیحدگی کا اعلان کردیا جائے گا،تہلکہ خیز پیش گوئی