ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مداحوں کی بابر اعظم کی کپتانی پر شدید تنقید

datetime 12  ستمبر‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایشیا کپ 2022 کے دوران ناقص کارکردگی پر سوشل میڈیا پر ڈھیروں میمز وائرل ہوگئیں۔گزشتہ روز ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھی بابر اعظم کی بیٹنگ مایوس کن رہی جس کے باوجود بھی وہ ٹوئٹر کی

ٹاپ ٹرینڈنگ میں شامل ہیں،بابر اعظم نے 6 گیندوں پر 5 رنز بنائے اور پویلین لوٹ گئے جس کے بعد بیٹرز کے آٹ ہونے کی لائن ہی لگ گئی،سوشل میڈیا صارفین نے بابر اعظم کی مایوس کارکردگی کو نہ بخشا اور میمز کی بھرمار کردی۔ایک میم میں دکھایا گیا کہ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی ایک کھڑکی سے اندر جھانک رہا ہے، ویرات کا اس دوران پوچھنا ہے کہ آنٹی بابر ہے کیا، اسے یہ وقت بھی گزر جائے گا بولنا ہے۔دوسری جانب ایک میم میں بابر اعظم بیٹھے سوچ رہے ہیں کہ ایشیا کپ میں زمبابوے اور نیدرلینڈز کی ٹیمز کیوں نہیں کھیلتیں۔ایک میم میں بابر اور ویرات کوہلی کو ہاتھ ملاتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس پر میمرز کا لکھنا ہے کہ اور یہاں سے بابر کا زوال شروع ہوا۔ایک اور میم میں بابر اعظم کو سوچتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ ماں قسم زندگی میں دوبارہ میں ویرات سے ہاتھ نہیں ملائوں گا۔واضح رہے کہ جہاں بابر اعظم پر تنقید اور میمز بن رہی ہیں وہیں ان کے مداح سوشل میڈیا پر ان کا خوب ساتھ بھی دے رہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…