اختلافات کی خبروں پر رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کا ردعمل آگیا
کراچی(این این آئی)رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے میڈیا پر چلنے والی رابطہ کمیٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید ہے۔رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چینلز پر چلنے والی رابطہ کمیٹی میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں اور ایسی تمام گمراہ کن خبروں کی سختی… Continue 23reading اختلافات کی خبروں پر رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کا ردعمل آگیا