پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

نسیم شاہ کیلئے ویڈیو پوسٹ کیوں کی؟ اروشی روٹیلا نے بھی خاموشی توڑ دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

نسیم شاہ کیلئے ویڈیو پوسٹ کیوں کی؟ اروشی روٹیلا نے بھی خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ پوسٹ کی گئی ویڈیو سٹوری پر خاموشی توڑ دی۔بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا کہ کچھ روز قبل میری ٹیم نے فینز کی ایڈیٹ 11سے 12خوبصورت ویڈیوز کا ایک کلیکشن اپ لوڈ کیا… Continue 23reading نسیم شاہ کیلئے ویڈیو پوسٹ کیوں کی؟ اروشی روٹیلا نے بھی خاموشی توڑ دی

پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار کون؟ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بتا دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار کون؟ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بتا دیا

کراچی ٗ کوئٹہ(این این آئی)اقوام متحدہ (یو این) کے سکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک ہیں، اسی فیصد کاربن کا اخراج یہی جی ٹونٹی ممالک کرتے ہیں۔پاکستان کے دورے کے اختتام پر انتونیو گوتریس نے کہاکہ سوال پاکستان کیلئے امداد کا نہیں، پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب سے تباہی کے ذمہ دار کون؟ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بتا دیا

بھارتی لڑکی کا نسیم شاہ سے اظہار محبت، پاکستان آنے کو بھی تیار ہو گئی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

بھارتی لڑکی کا نسیم شاہ سے اظہار محبت، پاکستان آنے کو بھی تیار ہو گئی

بھارتی لڑکی کا نسیم شاہ سے اظہار محبت دبئی (آن لائن) بھارتی لڑکی کا نسیم شاہ سے اظہار محبت، کرکٹر کیلئے پاکستان آنے کو تیار ہوگئی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بھارتی لڑکی نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کیا ہے۔بھارتی لڑکی نندنی گپتا کے انٹرویو میں میں انہیں نسیم سے… Continue 23reading بھارتی لڑکی کا نسیم شاہ سے اظہار محبت، پاکستان آنے کو بھی تیار ہو گئی

چھوٹی بیٹی نے ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی پرچم کیوں لہرایا؟ شاہد آفریدی نے خود ہی بتا دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

چھوٹی بیٹی نے ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی پرچم کیوں لہرایا؟ شاہد آفریدی نے خود ہی بتا دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2022 میں چھوٹی بیٹی کے بھارتی پرچم لہرانے کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان کی بیٹی کو 4 ستمبر کے روز ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں… Continue 23reading چھوٹی بیٹی نے ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی پرچم کیوں لہرایا؟ شاہد آفریدی نے خود ہی بتا دیا

ایشیاء کپ ،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے میچوں میں کامیابی کے لحاظ سے کس ٹیم کا پلڑا بھار ی ہے ؟ جانئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

ایشیاء کپ ،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے میچوں میں کامیابی کے لحاظ سے کس ٹیم کا پلڑا بھار ی ہے ؟ جانئے

لاہور(این این آئی)پاکستان اورسری لنکاکی کرکٹ ٹیموں کے مابین ایشیاء کپ میں کھیلے گئے میچوں میں سری لنکاکاپلڑابھاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین ایشیاء کپ میں مجموعی طور پر16میچزکھیلے گئے جن میں سے11میچ سری لنکانے جیتے اور5میچ پاکستان نے جیتے۔ پاکستان کی کامیابی کاتناسب31.25فیصداورسری لنکاکی کامیابی کاتناسب68.75فیصدہے۔دوسری جانب ایشیاء کپ کافائنل آج (اتوار)پاکستان اورسری لنکاکی… Continue 23reading ایشیاء کپ ،پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے میچوں میں کامیابی کے لحاظ سے کس ٹیم کا پلڑا بھار ی ہے ؟ جانئے

ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب آگیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب آگیا

ایبٹ آباد ٗ بدین (این این آئی)ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب آگیا، نالوں کی بندش نے شہر کو دریا بنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پانی سے فٹ پاتھ پرنالے بن گئے اور سڑکیں ندی نالوں میں بدل گئیں، پانی سے گاڑیاں ڈول گئیں جس کی وجہ سے ٹریفک بھی جام رہا۔علاوہ ازیں… Continue 23reading ایبٹ آباد میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب آگیا

پاکستان کے مفادات کو شدید نقصان عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بھی نہ بخشا

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کے مفادات کو شدید نقصان عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بھی نہ بخشا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ہفتہ کی شام گوجرانوالہ میں نام نہاد ’حقیقی تحریک آزادی‘ کے آخری عوامی اجتماع میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل (یو این ایس جی) کے جاری دورے کا مذاق اڑاتے ہوئے حکومت کی جانب سے بدترین سیلاب کے متاثرین کے لیے عالمی امداد… Continue 23reading پاکستان کے مفادات کو شدید نقصان عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو بھی نہ بخشا

ذخیرہ اندوزوں نے گندم قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

ذخیرہ اندوزوں نے گندم قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے فوڈ ڈائریکٹوریٹ نے گندم کے کوٹے کے اجراء کے بارے میں میمو نمبر 3290ایف جی 337ریلیزز گزشتہ شب جاری کیا جسے خیبر پختونخوا کے تمام ضلعی فوڈ کنٹرولرز‘ راشننگ کنٹرولر پشاور‘ سٹوریج اینڈ انفورسمنٹ آفیسرز پشاور اینڈ اذاخیل‘ چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا‘ سیکرٹری فوڈ‘… Continue 23reading ذخیرہ اندوزوں نے گندم قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی

ایف سولہ کی مرمت کیلئے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی امریکی امداد پر بھارت کی پراسرارخاموشی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022

ایف سولہ کی مرمت کیلئے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی امریکی امداد پر بھارت کی پراسرارخاموشی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت امریکا کی طرف سے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی مرمت کیلئے 45کروڑ ڈالر امداد کے اعلان پر خاموش ہے۔ یہ امداد دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی فضائیہ کے پاس موجود ایف 16 لڑاکا طیاروں کی مرمت کیلئے استعمال ہوگی۔ تاحال انڈیا کی طرف سے اس معاملے پر کوئی… Continue 23reading ایف سولہ کی مرمت کیلئے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی امریکی امداد پر بھارت کی پراسرارخاموشی