منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

نسیم شاہ کیلئے ویڈیو پوسٹ کیوں کی؟ اروشی روٹیلا نے بھی خاموشی توڑ دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ پوسٹ کی گئی ویڈیو سٹوری پر خاموشی توڑ دی۔بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا کہ کچھ روز قبل میری ٹیم نے فینز کی ایڈیٹ 11سے 12خوبصورت ویڈیوز کا ایک کلیکشن اپ لوڈ کیا تھا جن میں موجود لوگوں کا کسی کو علم نہیں تھا کون ہیں، میری میڈیا سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی کسی بھی قسم کی خبریں بنانے سے گریز کریں۔قبل ازیں گزشتہ روز نوجوان پیسر نسیم شاہ نے اداکارہ کے اکانٹ سے شیئر ہوئی ویڈیو پر بات کرتے ہوئے ردعمل دیا تھا کہ مجھے نہیں معلوم اروشی روٹیلا کون ہیں، میں تو گرانڈ میں کھیلتا ہوں، لوگ ویڈیوز وغیرہ بھیجتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…