پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں چیک ڈیم سمیت مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے، آرمی چیف

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

پاکستان میں چیک ڈیم سمیت مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے، آرمی چیف

دادو/راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی ماحولیاتی تبدیلی کا اثر پوری دنیا پر آ رہا ہے، ہمارے گلیشیئرز پگھل رہے ہیں، دنیا کو باور کروا رہے ہیں ری نیو ایبل کی طرف جایا جائے، پاکستان میں چیک ڈیم سمیت مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے، ہمیں ہر… Continue 23reading پاکستان میں چیک ڈیم سمیت مزید بڑے ڈیم بنانا پڑیں گے، آرمی چیف

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں ہیں، عام انتخابات میں نتائج کی موصولی کے لئے نیا سسٹم تیار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کے عام انتخابات میں استعمال تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، تھرڈ پارٹی آڈٹ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں تیز کردیں

چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے1سے ڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے1سے ڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

کراچی(این این آئی)چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے1سے ڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق چائنیز کمپنی باو گروپ نے اسٹیل ملزکے شیئرز خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور ادارے کی بحالی کے لئے ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کیمطابق… Continue 23reading چائنیز کمپنی نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے1سے ڈیڑھ ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی پیشکش کردی

فائنل کے منتظر ہیں، سری لنکن کپتان نے عزائم ظاہر کر دیے

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

فائنل کے منتظر ہیں، سری لنکن کپتان نے عزائم ظاہر کر دیے

دبئی (این این آئی)سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان دسن شناکا نے کہا ہے کہ اب تک ہمارا ایشیا کپ بہترین رہا ہے، اب فائنل کے منتظر ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دسن شناکا نے کہاکہ پاکستان کے خلاف ایشیا کپ 2022 کا فائنل کھیلنے کے لیے بہت پرجوش ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم ایک… Continue 23reading فائنل کے منتظر ہیں، سری لنکن کپتان نے عزائم ظاہر کر دیے

پاکستان کو بچانا ہے تو عمران کو ٹھکانے لگانا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی اے این پی میں شمولیت کے موقع پر ایمل ولی خان کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کو بچانا ہے تو عمران کو ٹھکانے لگانا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی اے این پی میں شمولیت کے موقع پر ایمل ولی خان کا اعلان

چارشدہ(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جب تک گند کو ٹھکانے نہ لگا لیں ہمارا مشن جاری رہے گا۔ آج بھی واضح کرتا ہوں کہ پاکستان کو بچانا ہے تو عمران کو ٹھکانے لگانا ہے۔ ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر قانون سلطان محمدخان کی… Continue 23reading پاکستان کو بچانا ہے تو عمران کو ٹھکانے لگانا ہے، پی ٹی آئی رہنما کی اے این پی میں شمولیت کے موقع پر ایمل ولی خان کا اعلان

ایک ہی ہدف ہے فائنل میں اچھا پرفارم کریں اور ٹورنامنٹ جیتیں، بابر اعظم کا عزم

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

ایک ہی ہدف ہے فائنل میں اچھا پرفارم کریں اور ٹورنامنٹ جیتیں، بابر اعظم کا عزم

دبئی (این این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2022 کا فائنل اتوار کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ سے قبل پریس کانفرنس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ فائنل میں پاکستان ٹیم کی قیادت کرنے پر بہت پرجوش ہوں، ہم ٹرافی جیتنے سے اس وقت ایک… Continue 23reading ایک ہی ہدف ہے فائنل میں اچھا پرفارم کریں اور ٹورنامنٹ جیتیں، بابر اعظم کا عزم

کامران ٹیسوری کی واپسی پر ایم کیو ایم پاکستان میں پھوٹ پڑ گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

کامران ٹیسوری کی واپسی پر ایم کیو ایم پاکستان میں پھوٹ پڑ گئی

کراچی (این این آئی، آن لائن)ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی میں کامران ٹیسوری کی ڈپٹی کنوینئر کی حیثیت سے بحالی پر کئی ارکان ناراض ہوگئے، سینئر رہنما ڈاکٹر شہاب امام نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ڈاکٹر شہاب امام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو میرا تحریری استعفیٰ جلد… Continue 23reading کامران ٹیسوری کی واپسی پر ایم کیو ایم پاکستان میں پھوٹ پڑ گئی

اسلام آباد کے شہریوں کا مفت سفر ختم، اورنج میٹرو، گرین اور بلیو لائن بسوں کے کرایوں کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد کے شہریوں کا مفت سفر ختم، اورنج میٹرو، گرین اور بلیو لائن بسوں کے کرایوں کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے شہریوں کے مفت سفر کے مزے ختم ہوگئے، اب اورنج میٹرو، گرین اور بلیو لائن بسوں پر سفر کرنا ہے تو کرایہ دینا پڑے گا، سی ڈی اے بورڈ نے کرائے کی منظوری دے دی ہے، کرایہ تیس روپے مقرر کیا گیا ہے اور شہریوں سے کرایہ بروز… Continue 23reading اسلام آباد کے شہریوں کا مفت سفر ختم، اورنج میٹرو، گرین اور بلیو لائن بسوں کے کرایوں کا اعلان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ جو بھی فیصلہ دینگے میں قبول کروں گا، عمران خان

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ جو بھی فیصلہ دینگے میں قبول کروں گا، عمران خان

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ جو بھی فیصلہ دینگے میں قبول کروں گا،جیل تو چھوٹی چیز ملک کو حقیقی آزادی دلانے کیلئے جان بھی قربان کرنے کو تیار… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ جو بھی فیصلہ دینگے میں قبول کروں گا، عمران خان