پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کاآج فائنل ،پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں یقینی

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کاآج فائنل ،پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں یقینی

دبئی(این این آئی) ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج اتوار کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل (آج)اتوار کو کھیلا جائیگا جس میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان… Continue 23reading ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کاآج فائنل ،پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں یقینی

کشتی وہیل مچھلی سے ٹکرا کر الٹ گئی، 2افراد ہلاک ،3 لاپتہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

کشتی وہیل مچھلی سے ٹکرا کر الٹ گئی، 2افراد ہلاک ،3 لاپتہ

ویلنگٹن (آن لائن) نیوزی لینڈ میں ایک کشتی ایک وہیل مچھلی سے ٹکرا کر الٹ گئی ۔ جسکے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ تین لاپتہ ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق حادثہ کائیکورا گوز بے کے قریب اسو قت پیش آیا جب گیارہ افراد پر مشتمل ایک کشتی وہیل… Continue 23reading کشتی وہیل مچھلی سے ٹکرا کر الٹ گئی، 2افراد ہلاک ،3 لاپتہ

راول ڈیم سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

راول ڈیم سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

اسلام آباد(آن لائن)تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کو راول ڈیم سے اسم مسکن نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے. دستاویزات نہ ہونے پر شناخت نہ ہو سکی۔نعش پوسٹمارٹم کیلئے پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دی۔ گزشتہ روز تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں واقع راول ڈیم سے اسم مسکن نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔کوئی ایسی دستاویزات نہیں… Continue 23reading راول ڈیم سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

رمضان شوگر ملز کیس، عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

رمضان شوگر ملز کیس، عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس نیب کو بھجوانے کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے دونوں کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ نیب قانون میں ترمیم کی روشنی میں رمضان شوگر ملز ریفرنس… Continue 23reading رمضان شوگر ملز کیس، عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

نااہلی میں پرویز الٰہی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

نااہلی میں پرویز الٰہی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا، وزیراعظم سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ہر صوبے میں جا رہے ہیں حکومت… Continue 23reading نااہلی میں پرویز الٰہی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان کا سرپرائز دینے کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

پی ٹی آئی چھوڑنے والے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان کا سرپرائز دینے کا اعلان

پشاور (مانیٹرنگ،این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دو اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا اور صوبائی وزیرخزانہ نے تصدیق کردی۔خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے تصدیق کی کہ اراکین صوبائی محمد فہیم اور سلطان خان پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر سیاست دان اپنے مستقبل اور… Continue 23reading پی ٹی آئی چھوڑنے والے رکن صوبائی اسمبلی سلطان محمد خان کا سرپرائز دینے کا اعلان

بھارتی ریپر ہنی سنگھ اور شالینی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی عدالتی حکم پر گلوکار کوسابقہ اہلیہ کو کتنی رقم ادا کرنا پڑی؟جانئے

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

بھارتی ریپر ہنی سنگھ اور شالینی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی عدالتی حکم پر گلوکار کوسابقہ اہلیہ کو کتنی رقم ادا کرنا پڑی؟جانئے

ممبئی (آن لائن) بھارتی ریپر ہنی سنگھ اور شالینی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی، عدالتی حکم پر گلوکار نے سابقہ اہلیہ کو ایک کروڑ روپے کی رقم ادا کردی۔ شالینی نے گلوکار کیخلاف گھریلو تشدد کا الزام لگا کر مقدمہ درج کیا تھا، دہلی کی عدالت نے طلاق کی درخواست منظور کرلی ہے۔ہنی سنگھ اور… Continue 23reading بھارتی ریپر ہنی سنگھ اور شالینی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی عدالتی حکم پر گلوکار کوسابقہ اہلیہ کو کتنی رقم ادا کرنا پڑی؟جانئے

شادی شدہ خاتون کی نازیبا ویڈیوز و تصاویر بناکر بلیک میلنگ کرنیوالا ملزم صوابی سے گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

شادی شدہ خاتون کی نازیبا ویڈیوز و تصاویر بناکر بلیک میلنگ کرنیوالا ملزم صوابی سے گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے شادی شدہ خاتون کی نازیبا ویڈیوز و تصاویر بناکر بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سائبر کرائم سرکل نے بلیک میلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتارکر لیا۔حکام کے مطابق زیر حراست… Continue 23reading شادی شدہ خاتون کی نازیبا ویڈیوز و تصاویر بناکر بلیک میلنگ کرنیوالا ملزم صوابی سے گرفتار

نواز شریف واپسی سے قبل پنجاب حکومت لینے کے خواہشمند

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

نواز شریف واپسی سے قبل پنجاب حکومت لینے کے خواہشمند

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پاکستان واپسی سے قبل پنجاب حکومت لینے کے خواہش مند ہیں، 92 نیوز کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی جماعتوں نے جوڑ توڑ کا آغاز کر دیا ہے اور آصف علی زرداری مسلسل چوہدری شجاعت حسین… Continue 23reading نواز شریف واپسی سے قبل پنجاب حکومت لینے کے خواہشمند