پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پیٹرول میں سرخ مرچ ملا کر بیچنے والے پمپ پر چھاپہ ،دوران تفتیش ہوشربا انکشافات

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

پیٹرول میں سرخ مرچ ملا کر بیچنے والے پمپ پر چھاپہ ،دوران تفتیش ہوشربا انکشافات

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں پیٹرول میں سرخ مرچ ملا کر بیچنے والے پیٹرول اسٹیشن کے خلاف کارروائی کی گئی ہے اور مالک کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے جدہ میں ایک ایسے پیٹرول اسٹیشن کے خلاف کارروائی کی ہے جہاں پیٹرول 91 میں سرخ… Continue 23reading پیٹرول میں سرخ مرچ ملا کر بیچنے والے پمپ پر چھاپہ ،دوران تفتیش ہوشربا انکشافات

صحافی وقار مقصود ستی کیخلاف توہین مذہب کیس ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

صحافی وقار مقصود ستی کیخلاف توہین مذہب کیس ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

راولپنڈی(آن لائن ) توہین مذہب کے مقدمہ میں صحافی وقار مقصود ستی کی عبوری ضمانت 19ستمبر تک منظور کر لی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی گئی تھی۔ جس پر عدالت نے صحافی وقار ستی کو 50ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے عبوری ضمانت… Continue 23reading صحافی وقار مقصود ستی کیخلاف توہین مذہب کیس ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

مسلم لیگ ق کے کچھ ارکان پنجاب اسمبلی کا چوہدری شجاعت سے رابطوں کا انکشاف

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

مسلم لیگ ق کے کچھ ارکان پنجاب اسمبلی کا چوہدری شجاعت سے رابطوں کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) مسلم لیگ ق کےکچھ ارکان پنجاب اسمبلی کی چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ رابطوں کی اطلاعات ۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی توجہ سیلاب متاثرین کی فوری بحالی پر ہے جبکہ حکمران اتحاد میں دوسری ترجیح کے… Continue 23reading مسلم لیگ ق کے کچھ ارکان پنجاب اسمبلی کا چوہدری شجاعت سے رابطوں کا انکشاف

یا تو ہمارے شوہر تبدیل کرو یا حکومت سیلاب متاثرہ خاتون کی دہائی

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

یا تو ہمارے شوہر تبدیل کرو یا حکومت سیلاب متاثرہ خاتون کی دہائی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)سینئر اینکر پرسن حامد میرنے گزشتہ دنوں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس دوران ایک دُکھی، پریشان حالات کے سامنے بے بس خاتون جذباتی ہو گئیں اور حامد میر سے شوہر یا پھر حکومت تبدیل کرنے کا مطالبہ کر ڈالا۔خاتون کا حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ… Continue 23reading یا تو ہمارے شوہر تبدیل کرو یا حکومت سیلاب متاثرہ خاتون کی دہائی

پاکستان کو ڈالر کی شدید قلت کے بحران کا سامنا

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

پاکستان کو ڈالر کی شدید قلت کے بحران کا سامنا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈالر کے شدید سیالیت بحران سے گزر رہا ہے اور حالیہ سیلاب نے سات ماہ کے وقفے کے بعد آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے کے باوجود کلاں اقتصادی بنیادی اصولوں کو مزید بگاڑ دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق واشنگٹن میں… Continue 23reading پاکستان کو ڈالر کی شدید قلت کے بحران کا سامنا

سیلاب متاثرین کے کیمپ میں شادی کی ویڈیو وائرل

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

سیلاب متاثرین کے کیمپ میں شادی کی ویڈیو وائرل

سیلاب متاثرین کے کیمپ میں شادی کی ویڈیو وائرل حیدرآباد ( آن لا ئن )حیدرآباد میں سیلاب متاثرین کے امدادی کیمپ میں منعقد ہونے والی شادی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ملک کی تاریخ کے بدترین سیلاب میں اپنا سب کچھ گنوانے والے سیلاب متاثرین نے بے گھر ہونے کے باوجود امید کا دامن ہاتھ سے نہیں… Continue 23reading سیلاب متاثرین کے کیمپ میں شادی کی ویڈیو وائرل

شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقررکردی۔گزشتہ روز وزیراعظم کی پیشی کے باعث شہباز گل کیس کی کازلسٹ منسوخ ہوگئی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نئی کاز لسٹ جاری کی ہے، جس پر چیف جسٹس… Continue 23reading شہباز گل کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

بابراعظم نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ایک نیا ریکارڈ بناڈالا

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

بابراعظم نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ایک نیا ریکارڈ بناڈالا

بابراعظم نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ایک  نیا ریکارڈ بناڈالا دبئی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ایک ہزار 50 دن سے زائد عرصے تک ٹاپ پوزیشن اپنے پاس رکھنے کا نیا ریکارڈ بناڈالا۔ آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ میں قومی کرکٹ… Continue 23reading بابراعظم نے آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں ایک نیا ریکارڈ بناڈالا

آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2022

آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اسلام آباد /کوئٹہ/لاہور(این این آئی)آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، کوئٹہ کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں… Continue 23reading آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی