اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2022 |

آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد /کوئٹہ/لاہور(این این آئی)آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،

کوئٹہ کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق

ایک ہفتے میں کوئٹہ میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا مزید 380 روپے مہنگا ہوگیا۔کوئٹہ میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی کم از کم قیمت 2300 روپے ہوگئی،

کراچی میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2200 روپے تک پہنچ گئی۔حیدر آباد میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2100 روپے تک میں فروخت ہونے لگا،

خضدار میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 1950، لاڑکانہ میں 1900روپے تک ہے۔سکھر میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1880 روپے تک ہوگئی،

بنوں میں بھی آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1860 روپے تک میں فروخت ہو رہا ہے۔پنجاب کے بڑے شہروں میں 20 کلو آٹے کے

تھیلے کی قیمت 980 روپے تک ہے، اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 980 روپے تک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…