سری لنکا نے فائنل سے پہلے پاکستان کو شکست دے دی
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آج آخری میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے،سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، کوئی بھی کھلاڑی سری لنکن باؤلرز کا جم کر مقابلہ نہ کر سکا، پاکستان نے مقررہ بیس اوورز… Continue 23reading سری لنکا نے فائنل سے پہلے پاکستان کو شکست دے دی