دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا آج آخری میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے،سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، کوئی بھی کھلاڑی سری لنکن باؤلرز کا جم کر مقابلہ نہ کر سکا، پاکستان نے مقررہ بیس اوورز میں صرف 121 رنز بنائے اور سری لنکا کو 122 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں، شاداب خان اور نسیم شاہ کو آرام دیا گیا ان کی جگہ عثمان قادر اور حسن علی ٹیم میں شامل ہوئے۔ نسیم شاہ نے افغانستان کے خلاف میچ میں دو لگاتار چھکے مار کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرایا تھا لیکن ان میچ نہیں کھلایا گیا بلکہ آرام کا موقع دیا گیا۔
نسیم شاہ کو افغان ٹیم کو دو چھکے مارنے کی سزا، آج اسے میچ سے باہر رکھا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































