اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان نے جیل جانے کے لیے بیگ تیار کر لیا، تہلکہ دعویٰ کر دیا گیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معروف صحافی رضوان احمد گلزئی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں جیل جانے کیلئے تیار ہوں ، بیگ تیار کر رکھا ہے لیکن میری گرفتار کے بعد جو کچھ ہو گا اس کا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا ۔
جیل جانے کے لیے تیار ہوں، بیگ تیار کر رکھا ہے۔ لیکن میری گرفتاری کے بعد جو کچھ ہوگا اسکا ذمہ دار میں نہیں ہوں گا۔ عمران خان کی گفتگو
— Rizwan Ahmed Ghilzai (@RizwanGhilzai) September 9, 2022



















































