پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

جنگل سے تربیت پانے والے گھٹیا شیطان کا انجام بہت برا ہو گا، مریم نواز

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

جنگل سے تربیت پانے والے گھٹیا شیطان کا انجام بہت برا ہو گا، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ، توہین عدالت اور توشہ خانہ میں قصور وار ہے، اس پر فردِ جرم نہیں سزا ملنی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان دھمکیاں کسی اور کو دیں،… Continue 23reading جنگل سے تربیت پانے والے گھٹیا شیطان کا انجام بہت برا ہو گا، مریم نواز

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے10سے14ستمبرتک بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں 11 ستمبر سے مون سون کا نیا سلسلہ بارشیں برسائے گا اور یہ سلسلہ 14 ستمبر کی رات تک جاری رہے گا۔اس دوران خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب کشمیر اور گلگت سمیت سندھ کے کچھ علاقوں میں شدید بارشیں متوقع… Continue 23reading سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

شاہ محمود اورشیخ رشید کی حالت عمران خان کے پاؤں کے گھنگھرو کی رہ گئی،وفاقی وزیر برس پڑے

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

شاہ محمود اورشیخ رشید کی حالت عمران خان کے پاؤں کے گھنگھرو کی رہ گئی،وفاقی وزیر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اور راہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ شاہ محمود اورشیخ رشید کی حالت عمران خان کے پاؤں کے گھنگھرو کی رہ گئی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تباہ حال خارجہ امور کو نئی زندگی دی ہے۔قادر پٹیل نے کہاکہ عمران خان اقتدار… Continue 23reading شاہ محمود اورشیخ رشید کی حالت عمران خان کے پاؤں کے گھنگھرو کی رہ گئی،وفاقی وزیر برس پڑے

کرشنا کے بعد ایک اور اہم فنکار نے کپل شرما شو چھوڑ دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

کرشنا کے بعد ایک اور اہم فنکار نے کپل شرما شو چھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مقبول کامیڈی شو ’’دی کپل شرما شو‘‘ کا نیا سیزن کچھ ہی دنوں میں شروع ہونے جارہا ہے لیکن اس پروگرام کے مداحوں کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔معروف کامیڈین و اداکار کرشنا ابھیشیک کے بعد اب شو کے ایک اور اہم فنکار نے کپل شرما شو کو خیر… Continue 23reading کرشنا کے بعد ایک اور اہم فنکار نے کپل شرما شو چھوڑ دیا

جاوید میانداد بھی نسیم شاہ کے چھکوں پر اپنا ردعمل جاری کیے بغیر نہ رہ سکے

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

جاوید میانداد بھی نسیم شاہ کے چھکوں پر اپنا ردعمل جاری کیے بغیر نہ رہ سکے

لاہور (این این آئی)پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد بھی نسیم شاہ کی بیٹنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹور جاوید میانداد نے کہا کہ نسیم شاہ نے افغانستان کے خلاف کافی حکمت… Continue 23reading جاوید میانداد بھی نسیم شاہ کے چھکوں پر اپنا ردعمل جاری کیے بغیر نہ رہ سکے

پنجاب حکومت کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

پنجاب حکومت کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری منظوری کے لئے ارسا ل کر دی ہے ۔محکمہ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کو لاہور سمیت تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی گاڑیاں دینے کی سمری ارسال کی گئی… Continue 23reading پنجاب حکومت کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

مکوآنہ (این این آئی )کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، کمپنی نے کٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کر دی ۔ لیسکو نے کنٹریکٹ پر بھرتی ہونیوالے ملازمین کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لیسکو ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے… Continue 23reading کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

کوئی گولی کھائی ہوتی تو مان لیتے اہلکاروں نے بہادری دکھائی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

کوئی گولی کھائی ہوتی تو مان لیتے اہلکاروں نے بہادری دکھائی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ہتھیار ڈالنے والے 38 ایف سی اہل کاروں کی برطرفی کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ باچا پولیس اسٹیشن پر حملہ ہوا تو سب اہل کاروں نے ہتھیار ڈال دئیے، محکمہ تعلیم یا کسی دوسرے اداروں کے ملازم ہوتے… Continue 23reading کوئی گولی کھائی ہوتی تو مان لیتے اہلکاروں نے بہادری دکھائی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لاپتہ کیس ،کچھ ایسی حقیقتیں ہیں جو اوپن کورٹ میں بیان نہیں ہوسکتیں، رانا ثنا اللہ کا حیران کن انکشاف

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

لاپتہ کیس ،کچھ ایسی حقیقتیں ہیں جو اوپن کورٹ میں بیان نہیں ہوسکتیں، رانا ثنا اللہ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے لاپتہ افراد کے معاملے کہاہے کہ کچھ ایسی حقیقتیں ہیں جو اوپن کورٹ میں بیان نہیں ہوسکتیں۔ ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جہاں تک اس کیس کا معاملہ… Continue 23reading لاپتہ کیس ،کچھ ایسی حقیقتیں ہیں جو اوپن کورٹ میں بیان نہیں ہوسکتیں، رانا ثنا اللہ کا حیران کن انکشاف