اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنگل سے تربیت پانے والے گھٹیا شیطان کا انجام بہت برا ہو گا، مریم نواز

datetime 9  ستمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ، توہین عدالت اور توشہ خانہ میں قصور وار ہے، اس پر فردِ جرم نہیں سزا ملنی چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان دھمکیاں کسی اور کو دیں، اس خطرناک کو گھر تک پہنچا کر آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کے ذریعے لایا گیا شخص اداروں پر حملہ آور ہو اور تباہی مچائے، اس سے زیادہ خطرناک اور کون ہوسکتا ہے؟ مریم نواز کا کہنا تھا کہ جنگل سے تربیت پانے والے گھٹیا شیطان کا انجام بہت برا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…